پوشیدگی پالیسی:

اس ویب سائیٹ کی یہ پوشیدگی پالیسی شرائط و ضوابط کے سلسلے میں پڑھی جاتی ہے جو کہ اس ویب سائیٹ کے ساتھ شائع کی گئ ہے ۔

مذکورہ  پوشیدگی پالیسی سائیٹ دیکھنے والوں کے لئے ترتیب دی گئ ہے کہ ان کی ذاتی معلومات کو کس طرح دیکھا جائے گا، جب وہ ویب سائیٹ پر آئینگے۔

ازراہ مہربانی یہ چیز نوٹ کر لیں کہ صوبائی اسمبلی سندھ اس پالیسی میں وقت بوقت کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر باقاعدہ بنیاد پر ترمیم کرسکتی ہے ۔

قابل شناخت معلومات کا حصول:

جب کبھی بھی کوئی وزیٹرس ویب سائیٹ کو کھولے گا،  ویب سائیٹ رکھنے والا سرور استعمال کرنے والے کی آئی پی ایڈریس کا ریکارڈ رکھے گا۔ جس میں وزیٹر کی تاریخ و وقت جو وزیٹر انٹرنیٹ براؤزر  استعمال کرے گا اور کسی بھی ویب سائیٹ کا یو آر ایل جو ویب سائیٹ استعمال کرنے کے حوالے سے ہوگا اس کا  رکارڈ رکھے گا۔ اس وقت تک اگر کوئی کُوکیز (اگر کوئی ہو) ویب سائیٹ کسی بھی حصے میں استعمال کیا گیا تو اس کو ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات وصول کرنے کے لئے نہیں لگایا  جائیگا۔

ذاتی طور پر قابلِ شناخت وصول کی گئ معلومات کی قسمیں:

سائیٹ کھولنے والا جس وقت اپنی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات دینے کا متصنی ہو، لیکن نام، ای میل ایڈریس، شہر وغیرہ تک محدود نہ ہو۔

معلومات افشاں کرنا:

استعمال کرنے والے/کسٹمر کی معلومات صوبائی اسمبلی سندھ سے باہر اداروں کے ساتھ شئیر یا منتقل نہیں کی جائیگی۔

اس سائیٹ پر مہیا کی گئی معلومات محض عام معلومات کے مقصد کے لئے ہے  اور ‘‘ جیسا کہ ہے ’’ کی بنیاد پر بغیر کسی بھی قسم کی ضمانتوں کےہے۔

اس معلومات کا استعمال فقط استعمال کرنے والے کی ذمہ داری ہے۔ مصنف اور صوبائی اسمبلی سندھ اس کے درست ہونے یا تکمیل کی کوئی ذمہ داری نہیں لیگی اور اس کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی نقصانات کے لئے جوابدہ نہیں ہوگی۔

دوسری سائیٹوں سے رابطے:

یہ ویب سائیٹ دوسری سائیٹوں کے رابطے ہوسکتے ہیں ۔

تحفظ:

صوبائی اسمبلی سندھ ویب سائیٹ کو محفوظ بنانے کے لئے مہارت استعمال کرتی ہے ۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ ایسی مہارتیں اس بات کو یقینی نہیں بناتیں کہ ویب سائیٹ کا استعمال تحفظ کے خطرات سے مبرا ہے ، نہ ہی صوبائی اسمبلی سندھ اس بات کی ضمانت دیتی ہے یا ذمہ داری ، گارنٹی  دیتی ہے یا نمائیندگی لیتی ہے کہ اس ویب سائیٹ تمام وائرسوں ، و رمز یا دیگر حملوں سے محفوظ ہے ۔